صفدر زیدی کا ناول “چینی جو میٹھی نہ تھی” بظاہر اس کے مرکزی کردار “راج” کے ڈراونے خوابوں کی کہانی ہے جو آگے جا کر ایک بڑے تاریخی اور سماجی منظر نامے میں بدل جاتی ہے جس کا موضوع ذات پات، توہم پرستی، غربت، قرض، نوآبادیاتی ظلم، مزدوروں کی خرید و فروخت اور ان کا استحصال ہے۔



