پولیس کی تفتیش جاری، قتل کے محرکات جاننے کے لیے پوچھ گچھ کا سلسلہ شروع، حتمی حقائق جلد سامنے لائے جائیں گے کوئٹہ (ڈیلی قدرت) کوئٹہ پولیس نے کمسن بچے علی شاہ کی بوری بند لاش ملنے کے واقعے کا معمہ حل کرنے کا دعوی کرتے ہوئے بچے کی سگی چاچی کو مبینہ قتل کے. ..



