لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کافلیگ شپ پراجیکٹ،”اپنی چھت، اپنا گھر“ ایک اور ایوارڈ کے لیے نامزد ہوگیا-”اپنی چھت،اپنا گھر“پروگرام دنیا کے 5 کامیاب ترین ہاؤسنگ منصوبوں میں شامل ہے -”اپنی چھت،اپنا گھر“پروگرام اقوام متحدہ کے سکرول آف آنر ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیاگیاہے -یونائیٹڈ نیشن. .. ۔



