اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) اور کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے انسدادِ بدعنوانی اور مارکیٹ میں مسابقت کے فروغ کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین نیب اور چیئرمین سی سی پی کی موجودگی میں دونوں اداروں کے درمیان ادارہ جاتی تعاون کے ایڈنڈم پر دستخط The post نیب اور سی سی پی کا انسدادِ بدعنوانی پر مشترکہ تعاون کا معاہدہ appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



