(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی چوری کے تدارک، بل ادا کرنے والے صارفین کو بلا تعطل سپلائی یقینی بنانے اور لوڈ مینجمنٹ کو مؤثر انداز میں چلانے کے لیے فیڈر کے بجائے براہِ راست ٹرانسفارمر کی سطح پر بجلی آن اور آف کرنے کا جدید نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بجلی چوری روکنے کیلئے اب پورا فیڈر نہیں بلکہ صرف مخصوص ٹرانسفارمر بند کرنے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



