سمرقند(16 ستمبر 2026): پاکستان نے اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا۔ ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقد ہونے والے 46 ویں ایف آئی ڈی ای چیس اولمپیاڈ کے دوران پاکستان نے اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ نہ کھیل کر فلسطین



