کراچی: سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا بیماریوں کے باعث اپنے پاؤں پر کھڑی ہونے کے قابل نہیں رہی، اسے دوبارہ کھڑا رکھنے کے لیے کرین اور بیلٹ کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے اور وہ بیماریوں کے باعث اپنے



