اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، ژالہ باری اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ کئی علاقوں میں بارش متوقع محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات. ..
محکمہ موسمیات کا اہم الرٹ، بارش کے ساتھ آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



