کراچی (16 ستمبر 2026): سرکاری اسپتال میں بر وقت علاج نہ ہونے اور مبینہ غفلت کے باعث اپنے گھر کا واحد کفیل شہری معذور ہو گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں سرکاری اسپتال میں بر وقت علاج نہ ہونے اور مبینہ طور پر غلط کینولا لگنے سے معذور ہونے والا اپنے گھر



