کراچی(16 ستمبر 2026): سفاری پارک میں موجود ہتھنی مدھوبالا ممکنہ انفیکشن کے باعث شدید بیمار ہوگئی ہے، اچانک زمین پر گرنے کے بعد اسے اٹھانے کے لیے کرین کی مدد لینا پڑی۔ سفاری پارک انتظامیہ کے مطابق مدھوبالا کی دائیں پچھلی ران پر سوجن موجود ہے جس کے باعث وہ اپنی دائیں پچھلی ٹانگ استعمال



