ایک صدی کی کہانی ،سات نسلوں کا ساتھ ،سینکڑوں اساتذہ کی محنت کا ثمر،لاکھوں مہمانان ِرسول کی یادوں کا منبع، کئی تحریکوں کی بنیاد،تبلیغی جماعت کا پہلا مرکز، علامہ محمد اقبالؒ اور قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے سجدوں کی گواہ ،علماءو صلحاءکا محور، تاریخ ساز ماضی کی امین ،جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے اسٹیشن لاہور کے 100سال مکمل ہونے پرآسٹریلیا کی ثقافتی. .. ۔
آسٹریلیا مسجد،سو برس، سات نسلیں
RELATED ARTICLES



