(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں بدھ کو سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جبکہ تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی،سرمایہ کاروں کی توجہ امریکی فیڈرل ریزرو کے آئندہ پالیسی فیصلے پر مرکوز ہے، جس میں شرح سود میں اضافے کی توقع بڑی حد تک پہلے ہی مارکیٹ میں شامل ہو چکی ہے۔



