واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ایران جنگ جلد نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک انٹرویو میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ہم مستقبل کی پیشگوئی تو نہیں کرسکتے مگر وہ سمجھتے ہیں کہ صدر ٹرمپ درست کہتے



