کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے قتل کے افسوس ناک کیس میں 30 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔ واردات میں قتل ہونے ہونے والی خاتون مہوش کا موبائل فون گھر سے غائب ہے، جس نے تفتیشی پولیس کو پریشان کر دیا



