کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر, 16ستمبر2026— دفاعی پارلیمانی سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور، رکن صوبائی اسمبلی راجہ صغیر احمد اور بیرسٹر احمد صغیر راجہ کے مطالبے پر وزیراعظم میاں شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحصیل کہوٹہ اور تحصیل کلرسیداں میں خواتین یونیورسٹی سمیت کہوٹہ سٹی بائی پاس اور. ..



