گوجر خان(پوٹھوار ڈاٹ کام، 16 ستمبر 2026): جاتلی کے علاقے ٹرکول گاؤں میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں محمد شارف نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ بظاہر قتل کا معلوم ہوتا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی جاتلی پولیس تھانے کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ کا جائزہ. ..



