اسلام آباد میں پمز اسپتال کے زچہ بچہ سنٹر سے نومولود کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سیکورٹی اہلکار نے اغوا کار خواتین کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تین خواتین مبینہ طور پر نومولود بچے کو نرسری سے باہر لے جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کر لی گئیں۔ اسپتال سیکیورٹی اور متعلقہ



