زمبابوے کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ کر ون ڈےکرکٹ کے سب سے طویل عرصے تک کھیلنے والےکھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا۔ برینڈن ٹیلر منگل کے روز ہرارے اسپورٹس کلب میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں شریک ہوئے اور سچن ٹنڈولکر کا دیرینہ ریکارڈ. .. The post برینڈن ٹیلر کا اہم اعزاز، ٹنڈولکر سے بڑا ریکارڈ چھین لیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



