ڈیرہ مراد جمالی (قدرت روزنامہ) اوستہ محمد سول اسپتال سے اغواء ہونے والی نومولود بچی بازیاب اغواء کے شبے میں ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق اوستہ محمد سول اسپتال میں گزشتہ روز نومولود بچی کو اس وقت اغواء کیا گیا جب اسکی پیدائش کو محض آدھا گھنٹہ ہی گزرا تھا واقعے. ..



