زمبابوے کے وکٹ کیپر بیٹر برینڈن ٹیلر نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ زمبابوین وکٹ کیپر بیٹر برینڈن ٹیلر سچن ٹنڈولکر کے بعد سب سے زیادہ عرصے تک ون ڈے کرکٹ کھیلنے والےکھلاڑی بن گئے ہیں۔ سچن ٹنڈولکر نے 22 سال 91 دن تک ون



