اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی اعلیٰ سطحی سیکیورٹی ٹیم نے اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور وہاں کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔