پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے بی ڈی ایس پروگرام کے دورانیے میں کمی کردی ہے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے اعلان کیا ہے کہ بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) پروگرام چار سالہ ہی رہے گا، کونسل نے اس پروگرام کے دورانیے کو پانچ



