(احسن عباسی)ایس بی سی اے نے لیاری میں خطرناک قرار دی گئی عمارتیں فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا، لیاری کے مختلف علاقوں میں متعدد عمارتیں انسانی جانوں کے لیے انتہائی خطرناک قرار دی گئی ہیں۔