(ارشاد قریشی)پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بیک ڈور رابطوں کے حوالے سے اس مرتبہ ماحول کچھ ٹھنڈا ہے،بات چیت ہونی چاہئے چیزیں اچھی سمت میں آگے بڑھنی چاہئے،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو لاہور دورے کے دوران عوام کی کافی پذیرائی ملی۔



