اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال، امن و امان اور حکومتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
RELATED ARTICLES



