70.9 F
Pakistan
Tuesday, September 15, 2026
HomeCrimeپریشر ہارن کے استعمال پر سخت پابندی،پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن کا...

پریشر ہارن کے استعمال پر سخت پابندی،پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن کا حکم

(علی ساہی)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے صوبہ بھر میں پریشر ہارن کے استعمال کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا، آج سے صوبے بھر میں پریشر ہارن کے استعمال پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ تمام سی ٹی اوز اور ڈی ٹی اوز کو بلاامتیاز کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments