کراچی(15 ستمبر 2026): کراچی میں سرجانی ٹاؤن میں گھر سے شدید زخمی حالت میں ملنے والی 16 ماہ کی بچی بھی دوران علاج اسپتال میں جاں بحق ہوگئی۔ شہرِ قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور بچوں کی لاشیں ملنے کے بہیمانہ واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہو گئی



