کراچی(15 ستمبر 2026): جماعت اسلامی کے کراچی میں واقع مرکزی دفتر “ادارہ نور حق” کی ملکیت کے حوالے سے اہم دستاویزات سامنے آگئی ہیں، یہ عمارت کوئی رفاعی پلاٹ نہیں بلکہ قانونی طور پر خریدی گئی ملکیت ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق شکارپور سوسائٹی کے پلاٹ نمبر 503 اور 504 باقاعدہ سیل ڈیڈ



