اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے 27 ستمبر کو اسلام آباد میں بڑے احتجاج اور جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر 20 ستمبر کو وفاقی دارالحکومت کی طرف مارچ کے اعلان کے بعد اسلام آباد اور



