(24نیوز)سعودی عرب کی توانائی تنصیبات پر تازہ حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں منگل کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے خطرات نے سرمایہ کاروں میں تشویش بڑھا دی ہے۔