کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداروں کا پارٹی کے صوبائی وزراء پر سرعام نوکریاں فروخت کرنے کے الزامات لگانے پر صوبائی وزراء کے حامیوں کے دوسرے کے خلاف چور چور کے نعرے ،اجلاس مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا۔پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی ، ڈویژنل اور ضلعی صدور. ..



