کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقی و خوشحالی کا یہ روشن سفر اب نام نہاد قوم پرست سرداروں کو کسی صورت ہضم نہیں ہو رہا، کیونکہ صوبے کے طول و عرض میں تاریخی ترقیاتی منصوبوں پر انتہائی تیزی سے عملی کام جاری ہے۔اپنے ایک اہم بیان. ..



