انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترک پولیس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترک میڈیا کے مطابق پولیس نے 15 صوبوں میں مشتبہ گھروں، دفاتر اور بارز پر چھاپے مارے، پولیس نے ہم جنس پرست نظریات کے فروغ کی درجنوں ویب سائٹس بھی بند کرادیں۔ ترک The post ترک پولیس کا ہم جنس پرستوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، درجنوں افرادگرفتار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



