(ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7-A میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ہی گھر سے ماں اور اس کے 3 معصوم بچوں کی گلا کٹی لاشیں ملنے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔