اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کے پیٹرول ریلیف سکیم سے کس طرح فائدہ اٹھا یا جاسکتا ہے ، وفاقی وزرا نے تفصیلات بتادیں۔ وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے پیٹرولیم ریلیف کے لیے پروگرام کا اجراء کیا ہے، ٹارگیٹڈ سبسڈی دی جاری ہے ۔ بائیک اور گاڑیوں. ..



