اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار نے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اور لبنان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا گیا۔