سوہاوہ: پدھری کے علاقے بھاٹی میں اہلِ علاقہ نے عوامی اتحاد اور خود انحصاری کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت تقریباً 20 لاکھ روپے کی لاگت سے ایک کلومیٹر طویل سڑک تعمیر کر لی۔ سڑک کی تعمیر مکمل ہونے پر باقاعدہ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے. ..



