مصنف: ارشادالعصر جعفریقسط: 10اتنے میں کمرے کی ایمرجنسی لائٹ ایک لمحے کے لیے بجھی، پھر جل گئی، پھر بجھی، ہر بار اندھیرا چند لمحوں کے لیے پورے کمرے کو نگل لیتا۔
چہرے کا رنگ اڑ گیا، گردن دونوں ہاتھوں سے پکڑ لی، سانس رکنے لگی،دیوار سے ٹکرائی، فرش پر گری بے ہوش ہو گئی، آئینے پر لکھا لفظ بھی غائب ہو گیا
RELATED ARTICLES



