سعودی عرب میں قومی دن کی خوشی میں ایک کروڑ سے زائد اشیا پر خصوصی رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق تجارتی ادارے اور آن لائن اسٹورز قومی دن کے موقع پر 12 ملین سے زائد رعایتی مصنوعات پیش کر رہے ہیں۔ وزارتِ تجارت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی قومی



