مقامی طور پر تیار کی جانے والی ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کم کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے سیلزٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سیلز ٹیکس کی کم شرح 13 ستمبر 2026 سے لاگو ہوگی۔ یہ فیصلہ مقامی طور پر ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی سیلز کا تعطل ختم
ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کم کر دیا گیا
RELATED ARTICLES



