(ویب ڈیسک) نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (این ای او سی) نے 14 سے 17 ستمبر کے دوران خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔
خطہ پوٹھوہار اور بالائی کے پی میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



