اسلام آباد: نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے 14 سے 17 ستمبر کے دوران خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ این ای او سی کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، مری،
شدید بارشوں سے اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



