اسلام آباد: وفاقی وزرا شزہ فاطمہ، عطا تارڑ اور علی پرویز ملک نے وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے موجودہ حالات میں کمزور طبقے کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے خصوصی پیکیج متعارف کرایا ہے۔
وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، وفاقی وزرا نے تفصیلات بتادیں
RELATED ARTICLES



