کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نادرا سے مربوط ڈیجیٹل ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط پر عمل درآمد کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی گئی۔ کراچی ایئرپورٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے نادرا سے مربوط ڈیجیٹل ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط پر عمل درآمد کی ڈیڈ لائن. ..
ڈیجیٹل ویکسینیشن کارڈ کی شرط، پاکستانی عمرہ زائرین سے متعلق بڑا فیصلہ
RELATED ARTICLES



