سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کو 2008 سے اب تک تقریباً اٹھارہ برس ہوچکے ہیں۔ یہ مدت کسی حکومت کی کارکردگی جانچنے کے لیے کافی ہے۔ اتنے طویل عرصے میں حکومت کو اپنی ترجیحات طے کرنے، وسائل فراہم کرنے اور ان کے نتائج سامنے لانے کے مواقع بھی ملتے رہے۔ اس لیے اب



