ہنگری: پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں میڈل حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے اور پانچویں پوزیشن پر رہے۔