ہولونبوئر: مینز جونیئر ایشیا کپ 2026 کے برونز میڈل مقابلے میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ملائیشیا کو 2-4 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی اور کانسی کا تمغہ پاکستان کے نام کردیا۔