(اویس کیانی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی دعوت پر لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔