ڈالی: پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ شہزادہ اسد نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے چین کے شہر ڈالی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی ٹرائیتھلون مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔