(24 نیوز)مینز جونیئر ایشیا کپ کے برونز میڈل میچ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ملائیشیا کو 2-4 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن اور برونز میڈل اپنے نام کر لیا۔